مسیحا صفت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس میں مسیحا (عیسٰی) کی سی صفات یا اعجاز ہو یعنی مردوں کو زندہ کرنے والا؛ مراد: حکیم حاذق۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس میں مسیحا (عیسٰی) کی سی صفات یا اعجاز ہو یعنی مردوں کو زندہ کرنے والا؛ مراد: حکیم حاذق۔